پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تاہم نیچے گاہکی سست ہے۔ فل حال آمدن کھل کر نہیں ہے۔ جہاں آمدن زیادہ ہوگی وہاں مارکیٹ میں نرمی بن سکتی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15600/700 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔