پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن ہائبرڈ مال تقریباً نہیں ہیں۔ اکا دکا ہیں 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز تھل سے خریداری کر کے بیچ رہے ہیں۔ لالا موسیٰ دیسی مال 3400/3500 روپیہ من کا گاہک بن جاتا ہے۔ تھل لائن 6900/7000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں بیچ بھی کم ہے۔