پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر میں 13200/13210 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13480/90 تک کام ہو گئے تھے ابھی پھر 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 13460/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج حاضر میں گاہکی اچھی ہے۔ فارورڈ میں بھی کھل کر بیچ نہیں ہے۔