پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی بھاگ ناڑی 2750/2800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ملتان اچھے مال کے 3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔
ہائبرڈ جوار ملتان گنگا اور لائن وغیرہ پرانے مال ختم ہو گئے ہیں نئے مال کے 170 جیسے حالات ہیں جبکہ پرولائن جوار 210/215 جیسے حالات ہیں
سدا بہار جوار اوکاڑہ شام کے اوقات میں 2650/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔