پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی 17400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/20000 جبکہ گولی دھنیا 20500/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ایران اور پاکستان کے درمیان سیاسی حالات ناساز ہونے کی وجہ سے فل حال بیچ رک گئ ہے۔