پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 13100 گھوٹکی 13080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال نیچے گاہکی سست ہے۔ جنوری کے سودوں کے 13440/13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری کے سودوں کے 13870/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔