پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سٹاکسٹ مظبوط ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 16200 تک بھاؤ بن گئے ہیں 93.310 کلو کے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔