پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے جبکہ پورٹ کے مال کے 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں کیونکہ پچھلے دو ہفتوں میں 1100 روپیہ من کی کریکشن آئ ہے۔ دوسری جانب بکنگ 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13683 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔