پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ گھوٹکی 13210 ڈھرکی 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کا 14210 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔