پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ 13300 جبکہ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 13325 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13540/45 کا خریدار بن جاتا ہے۔ آج فارورڈ کے سودوں کا بھرپور گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی دیکھائی دے رہی ھے۔