پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 227/228 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور بازار دھارا مال کے 229 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پرچون کوالٹی مال 236/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کرمسن مسور کے 750 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 171.61 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔