پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 242/243 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مال کم ہیں جبکہ نیچے گاہکی ہے۔ کرمسن مسور فارمر ڈریس مال کے 253 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال کے 265/270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔