پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14600 تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ لانگ ٹرم کے لیے مال لے جاتے ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15200/15300 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ مال مشکل سے ملتے ہیں ٹریڈرز بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔