+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 27 2023 13:33:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ سرگودھا زون جوہر آباد 13750 بھلوال 13700 رمضان العریبیہ 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13600 تک بھاؤ ہیں باقی ملیں فیصل آباد سائڈ نو سیل ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہای گرم نظر آ رہی ہے۔ ڈیلرز بڑھا بڑھا کر ریٹ مانگ رہے ہیں۔ اپر سندھ میں 13275/13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ زیریں سندھ میں النور 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انصاری 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں باقی تھر چمبڑ لاڑ باندھی وغیرہ 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کے امکانات ہیں۔