پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 12950 یونائیٹڈ 12925 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں رات کے اوقات میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 6 جنوری کے سودوں کا 13075 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ جنوری کے سودوں 25/30 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 13455/60 کا خریدار بن جاتا ہے۔