پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی جہاز والے مال کے 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے نیچے تھوڑے تھوڑے مال ِبک رہے ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور نمبر 1 کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 2 کوالٹی 685 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور ثابت اسٹریلیا سے 16000 ٹن کا جہاز ُبک ہوا ہے نمبر 1 کوالٹی 705 ڈالر میں جنوری شپمنٹ کا۔ 705 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 215 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔