Sugar | چینی
Jan 02 2026
چینی کی تازہ ترین رپورٹ۔ چینی کے روزانہ کے ریٹ
Jul 18 2023 12:08:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3400 روپیہ من ریٹ ہے جبکہ تھل لائن 8500/8600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 18 2023 11:53:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.25 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 167.25 روپیہ کلو ریٹ بن گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 283 روپیہ تک پے امپورٹ میں۔ .
Jul 18 2023 11:38:16 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال اور جوہر آباد شوگر ملز 14100 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 کمالیہ 13675 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 13400 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے جبکہ جولائ 13450 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ اگست 14050 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ کا مال ہی نہیں ہے 13650/13675 کے لیول پر مارکیٹ ہے۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 13750 مہران فاران آباد گار 13800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے حاضر میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ لیکن ساتھ ساتھ نفع بھی لازمی پکا کرنا چاہیے۔ .
Jul 18 2023 11:18:27 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو جبکہ پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 202 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 2 روپیہ بہتر ہوا ہے اور 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ بھی تیز ہوئ ہے۔ اسٹریلیا 690 ڈالر فی ٹن ریٹ بن گیا ہے نپر اور نگٹ کوالٹی کا جو کراچج پورٹ پر 212 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ کینیڈا 715 ڈالر فی ٹن ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 219.77 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹریلیا نے 264762 ٹن مسور ریکارڈ ایکسپورٹ کی ہے مئ کے مہینے میں جو کہ 74 گنا زیادہ ہے اپریل کے مہینے سے۔ سب سے زیادہ مسور 109971 ٹن انڈیا نے خریدے ہیں اس کے بعد ترکی 51166 اس کے بعد نیپال نے 27818 ٹن مسور خریدے ہیں اسٹریلیا سے۔ تاہم کینیڈا کی نئ فصل قریب آنے کی وجہ سے فل حال اسٹریلیا سے خریداری کم ہونے کے امکانات ہیں انٹرنیشنل مارکیٹ میں۔ انڈیا نے مارچ اپریل مئ 3 ماہ میں 236061 ٹن مسور ثابت کی خریداری کی ہے اسٹریلیا سے جبکہ پاکستان نے تین ماہ میں 11952 ٹن خریداری کی ہے۔ .
Jul 18 2023 10:50:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165.5 روپیہ کلو ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ ریٹ ہے۔ آج انٹر بینک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 10 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 545 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 167.52 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹریلیا نے 68288 ٹن کالا چنا ایکسپورٹ کیا ہے مئ کے مہینے میں۔ جو کہ تین گنا زیادہ تعداد ہے اپریل کے مقابلے میں۔ اپریل میں 17858 ٹن چنا ایکسپورٹ کیا تھا اسٹریلیا نے۔مئ میں سب سے زیادہ خریداری پاکستان نے 53802 ٹن تک کی ہے۔ پاکستان میں مارچ اپریل اور مئ کے مہینے میں 72481 ٹن چنا ایکسپورٹ ہوا ہے اسٹریلیا سے۔ .
Jul 18 2023 10:40:16 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام اباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 104 روپیہ کلو کا بھاؤ بن گیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1.5 روپیہ تیز ہوا ہے اور 282 روپیہ ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ .
Jul 18 2023 10:32:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مونگ ثابت کے بھاؤ فیصل آباد منڈی میں پرانی کوالٹی 7300 روپیہ من جبکہ نئ کوالٹی 7100 روپیہ من ہے۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ تاہم مجموعی طور پر بہتری کا امکانات نظر آرہے ہیں۔ سٹاکٹ مال خرید رہے ہیں۔ .
Jul 18 2023 10:24:05 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی مارکیٹ 25 روپیہ من نرم ہے اور 4500/4525 روپیہ من تک کے بھاؤ ہیں گوجرخان منڈی میں۔ نیچے گاہکی سست ہے فل الحال۔ .
Jul 17 2023 21:12:47 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں دوبارہ بہتر ہوئی ہے اور 13375/400 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں ریڈی کے۔ جبکہ جولائی کے سودے 13435 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگست کے سودے 14080 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جے ڈی ڈبلیو مل سے 5 اور 9 ستمبر کے سودے 14400 تک ہوے ہیں۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو اب فل ستمبر کے سودوں کا 15000 مانگنا شروع ہو گیا ہے۔ بعض ماہرین کہتے ہیں کہ فل ستمبر جے ڈی ڈبلیو سے 15000 میں سودے ہو گئے ہیں لیکن پاک کموڈیٹیز کو اسکی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ البتہ یہ بات ضرور ہے کہ جنوبی پنجاب کی ملیں بہت مضبوط بیٹھی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی آج ایک انتہائی پرانے اور مستند ڈیلر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا چینی کو حکومتی مداخلت کے بغیر کوئی نہیں روک سکتا۔ .
Jul 17 2023 17:59:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13850 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 14300 روپیہ من تک ہے چمن کوالٹی ماش ثابت کے فیصل آباد منڈی میں 14100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Jul 17 2023 17:43:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 13800 روپیہ من تک ریٹ ہے نئے مال کا جبکہ پرانے مال 11700/800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ تو گرم ہے 1200/1225 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے لیکن لوکل مارکیٹ میں کھل کر گاہک نہیں ہے۔ فل حال ٹریڈرز نفع پکا کر رہے ہیں۔ .
Jul 17 2023 17:42:39 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی ایڈوانس پیمنٹ پر 200 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے کرمسن مسور پرچون کوالٹی220 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک مین ڈالر 280.25 روپیہ ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 17 2023 17:29:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شام کے اوقات میں فیصل آباد منڈی میں جام پور کوالٹی ڈنڈی کٹ مال 12000 روپیہ من تک ریٹ ہے ۔فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 10000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 17 2023 17:14:29 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ شام لے اوقات میں فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ باریک تل 16000/16500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 17 2023 17:08:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقات میں اور 3400 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 8600 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ نفع پکا کرنا چاہۓ .
Jul 17 2023 17:01:08 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 18500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 70/30 کوالٹی کا۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ گوارہ انڈیا مارکیٹ میں 5758 روپیہ کوئنٹل تک ہے انڈین کرنسی میں۔ گوارہ انڈہا مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jul 17 2023 16:57:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ شام کے اوقات میں جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ سبی کوالٹی 3400/3450 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نیچے ِبکرا بالکل خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا کوالٹی 240 پرولائن کوالٹی 285 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4300 روپیہ من تک مارکیٹ ہے۔ ملتان منڈی میں پرانے مال 3500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jul 17 2023 16:44:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13375/13400 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جولائی بھی 13400 جیسے حالات ہیں۔ فل الحال مارکیٹ تھوڑی نرم ہے۔ .
Jul 17 2023 16:37:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 102 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔بکنگ 310/15 ڈالر تک ہے۔ڈالر انٹر بینک میں 280.25 تک ہے امپورٹ میں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ سستی ہونے کی وجہ سے امپورٹرز مال بک کروا رہےہیں۔ تاہم کراچی مارکیٹ میں مال کافی پڑے ہوئے ہیں .
Jul 17 2023 16:35:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کے بھاؤ شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 290 / 300 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس گولڈن مال کے 305/310 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ آج شام کے اوقات میں انٹر بینک ڈالر 280.25 روپیہ ہے امپورٹ میں سوڈان کوالٹی پورٹ 280 گودام 285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں ۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 300/305 تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 325/330 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ ایران 7/8 ایم ایم فیصل آباد منڈی میں 315/320 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jul 17 2023 16:23:15 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں مارکیٹ 0.50 روپیہ نرم ہے اور 165/165.50 کلو ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی تھی۔ .
Jul 17 2023 16:09:27 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور نئ کوالٹی 7100 روپیہ من جبکہ پرانی کوالٹی 7300 روپیہ من کے بھاؤ ییں فیصل آباد منڈی میں۔ مونگ ثابت علی پور 7000 روپیہ من جبکہ رجحان 7100 روپیہ من ریٹ ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مظبوط ہی ہے۔ .
Jul 17 2023 14:02:07 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد شوگر ملز کے بھاؤ میں 100 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 13500 سے 13525 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر جبکہ جولائی کے سودے 13550/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے 4 دن کا مزید ٹائم دے دیا ہے اب مال سے 31 مئ سے پہلے خریدا گیا مال 21 جولائی تک اٹھانا ہو گا۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق حاضر میں مال شارٹ ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے۔ اس کے علاؤہ جے ڈی ڈبلیو ملز سے 5 ستمبر اور 9 ستمبر کے سودے 14100/14200 تک ہو گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو فارورڈ میں سیل کرتی ہے لیکن حاضر میں مال نہیں بیچ رہی ہے۔ .
Jul 17 2023 13:55:58 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ باریک تل 16000/16500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال زمیندار کچے مال کی کٹائ کر کے مارکیٹ میں لے آ رہے ہیں۔ .
Jul 17 2023 13:52:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کے بھاؤ کراچی مارکیٹ میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290 سے 300 روپیہ کلو جبکہ سارٹیکس گولڈن مال کے 305/310 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 280 گودام 285 روپیہ کلو کے بھاؤ ہیں ۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 300/305 تک ریٹ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 305/310 روپیہ کلو ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 325/330 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ ایران 7/8 ایم ایم فیصل آباد منڈی میں 315/320 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 345/350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jul 17 2023 13:39:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3200 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ سبی کوالٹی 3400/3450 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ نیچے ِبکرا بالکل خاموش ہے۔ ہائبرڈ جوار کا کام نہیں ہے گنگا 240 پرولائن 285 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4300 روپیہ من تک مارکیٹ ہے۔ کل اوکاڑہ منڈی میں 1 ڈھری آمدن تھی نئے مال کی۔ مال ابھی کچے ہیں۔ 3750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں پرانے مال 3500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jul 17 2023 13:34:12 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 199.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 201.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 215 سے 222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 17 2023 13:25:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد مندی میں 14500/15000 روپیہ من تک ریٹ ہے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہلدی انڈیا 10200 روپیہ تک ریٹ ہو گیا ہے انڈین کرنسی میں جو کہ پاکستانی کرنسی میں 14500 کا لیول ہی بنتا ہے۔ .
Jul 17 2023 13:18:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکرا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13250 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 14500/15000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ دھنیا گولی فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ انڈین گولی دھنیا بکنگ 1025 ڈالر فی ٹن تک ریٹ موصول ہوئے ہیں جو کہ 15700 روپیہ من تک کا پڑتا ہے کوئٹہ منڈی میں۔ .
Jul 17 2023 13:16:50 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک ریٹ ہے جامپور مالوں کا۔ جامپور مال لائنوں پر 11000 تک ریٹ ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 10000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott