پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فیصل آباد منڈی میں 15650 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13782 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں اس لیے بھاؤ کافی اوپر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 283.55 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔