پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ مزید نرم ہے اور 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہک ٹھنڈی ہے۔ جنوری کے سودوں کا 13500 روپیہ کوئنٹل میں کام ہو گیا ہے۔ مارکیٹ فارورڈ میں 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے۔ فل حال پرافٹ ٹیکنگ ہے۔