پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ گوارہ تھرپارکر کوالٹی 15200 روپیہ تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مجموعی طور پر گوارے میں تیزی کے امکانات ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔