پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ 13300 روپیہ کوئنٹل۔ اتحاد 13325/50 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اے کے ٹی 13225 ڈھرکی 13200 گھوٹکی 13250 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے لیکن مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ حاضر میں خریداری کرتے جائیں۔ سینٹرل پنجاب اور زیریں سندھ کی ملوں کے ریٹ کچھ دیر ٹھہر کے اپڈیٹ ہونگے۔