پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کم ہوئ ہے اور 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ جہاں مارکیٹ چلے گی پکڑائ ہی نہیں دے گی۔ لانگ ٹرم میں اچھی تیزی نظر آ رہی ہے۔