Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Nov 26 2026
گوارہ آج کا بھاؤ اور مارکیٹ رپورٹ
Aug 27 2026 18:36:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 175 مشین کلین 185 جبکہ سارٹیکس برانڈڈ مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا پورٹس پر حملوں کے بعد شپنگ لائنز نے مال لفٹ کرنا منسوخ کردیے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم برانڈڈ مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امریکہ سے 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل میں گاہکی سست ہے۔ .
Aug 27 2026 18:27:23 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 184.5/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق گاہکی کمزور ہے تاہم جنین بیچ بھی نہیں آتی ہے جن ٹریڈرز نے پیسے لگا کر مال خریدے تھے وہ مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ .
Aug 27 2026 18:24:39 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 15 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13040 یونائیٹڈ 13030 ڈہرکی 13025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اگست فکس کے سودوں کے 13010 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 27 2026 18:19:19 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں کرمسن مال 172/173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ کرمسن ریسیل والے مالوں کے 154/155 جبکہ نپر رسیل والے مالوں کے 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق نپر ویسیل کی 15 ستمبر تک کراچی پورٹ پر آمدن متوقع ہے جبکہ کرمسن ایک ویسل لوڈ ہوچکا ہے اور باقی دو ویسل لوڈ ہونا باقی ہیں۔ .
Aug 27 2026 18:12:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ملتان منڈی میں پلانٹ والے برانڈڈ مال 50000 سے 52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پرچون میں ضرورت کے مطابق کام ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 27 2026 18:10:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 370/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لال جوار اوکاڑہ منڈی میں 7800/8200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں لال جوار 7500/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جواروں کا کام کاج ٹھنڈا ہے برسیم سیزن کے بعد جواروں کا کام کاج نکلے گا۔ .
Aug 27 2026 18:09:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ مزید کمزور ہے اور پرانے مال کے 17800 کی بیچ ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے اور ملتان منڈی میں بھی پرانے مال 18000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ کراچی مارکیٹ میں نئے مالوں کا فل حال گاہک نہیں ہے۔ دوسری جانب مصر سے بکنگ مزید 25 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 17200 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہے۔ پرانے مالوں کی بیچ ہے جبکہ گاہک نہیں ہے۔ .
Aug 27 2026 17:59:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے گڈ کوالٹی مال 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بعض گھر 15000 روپیہ من بھی ریٹ مانگتے ہیں لیکن خریدار نہیں بنتا ہے۔ فلحال لائنوں پر آمدن ہورہی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔ .
Aug 27 2026 17:57:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 70/30 کوالٹی مالوں کے 12800/12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی کراچی پہنچ 93.310 کلو کے 13800 روپیہ تک ہیں۔ انڈیا میں بارشیں ضرورت سے کم ہوئی ہے جسکا اثر کاشت پر پڑ رہا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ میں سٹاکسٹ مضبوط ہوگئے ہیں۔ .
Aug 27 2026 17:56:00 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 50/100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور لالا موسی لائن پر 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7500/7600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈیمانڈ سلو ہے۔ آج قصور سائڈ 1500/1600 کٹے کی آمدن تھی اور 2800/2850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں دینہ اور لالا موسی پہنچ میں۔ .
Aug 27 2026 17:39:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں کینیڈا والے مال 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مالوں میں بھی 103/104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مالوں میں گاہک بن جاتا ہے۔ .
Aug 27 2026 17:38:07 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ 70/30 کوالٹی مالوں کے فیصل آباد منڈی میں 10300 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10300/10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایکسپورٹرز تھوڑا بہت مال لے کر دوبارہ ریٹ کم کر کے لگاتے ہیں تاہم ان ریٹس میں بھی مال لینا چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 27 2026 17:25:10 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 11700 جبکہ پورٹ 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 27 2026 17:23:16 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 7700/7800 روپیہ من جیسے حالات رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 27 2026 16:05:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کینیڈا والے مالوں کے۔ آج حاضر نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ ویسل والے مالوں میں بھی 103/104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کینیڈا سے بکنگ تو تیز ہے تاہم ویسل والے مالوں میں ری سیل میں مال مل جاتے ہیں جبکہ ڈائرکٹ بکنگ میں امپورٹرز ریٹ تیز ہونے کی وجہ سے گاہک نہیں ہیں۔ .
Aug 27 2026 15:21:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 184.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 5 ستمبر پیمنٹ پر 185.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بازار شارٹ کوورنگ کی وجہ سے روپیہ بہتر ہے۔ جن ٹریڈرز نے اور 188/189 میں مال بیچے ہیں ساتھ ساتھ تھوڑا تھوڑا کوور بھی کرتے ہیں۔ .
Aug 27 2026 15:01:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو فارمر ڈریس کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 175 مشین کلین 185 جبکہ سارٹیکس برانڈڈ مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشیا سے شپنگ لائنز پر ڈرون ایٹیک کے بعد تمام شپنگ لائنز منسوخ ہوگئی ہیں فلحال کوئی شپنگ لائنز کام نہیں کر رہی ہے۔ کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم برانڈڈ مال 210/215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امریکہ سے 9 ایم ایم رامبا برانڈ کے 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں کاؤنٹر سلو ہے۔ .
Aug 27 2026 14:54:13 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں کرمسن مال 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مال اکا دکا ہیں جبکہ گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔ کرمسن ریسیل والے مالوں کے 155 جبکہ نپر رسیل والے مالوں کے 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ اولڈ کراپ آسٹریلیا سے 540/545 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 165.73 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 27 2026 14:45:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 970 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11799 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 27 2026 14:37:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 110/110.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جہاز والے مالوں کے رسیل میں 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ کینیڈا سے 30 ڈالر تیز ہوئی ہے اور 370 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 113.55 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Aug 27 2026 14:28:58 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا 17000/17300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی گولی کوالٹی دھنیا 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 15988 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ انڈیا سے بکنگ میں وارہ پڑتا نہیں ہے جبکہ بلوچستان رستوں کے مسائل کی وجہ سے ایران سے بھی کھل کر مال نہیں آرہے ہیں۔ .
Aug 27 2026 14:28:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ کراچی میں 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال وقتی مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 97٪ پیوریٹی والے مالوں کی 2360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 33617 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Aug 27 2026 14:27:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن ملتان منڈی میں پلانٹ والے برانڈڈ مال 50000 سے 52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار ضرورت کے مطابق گاہک ہیں۔ .
Aug 27 2026 14:25:44 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسی لائن پر 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 27 2026 14:02:22 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو اور شیخو پورہ کی منڈیوں میں 15000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے مال مشین کلین 18500/19000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ کراچی فل الحال کوئی کام کاج نہیں ہے نہ نئے کا اور نہ ہی پرانے مال کے۔ مصر کی مارکیٹ کافی ٹوٹ گئی اور 1400/1425 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ جو کراچی آکر 17300 تک پڑتے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ کمزور ہے .
Aug 27 2026 13:31:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون 13435 العربیہ 13415 اور سفینہ 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13430 کمالیہ 13405 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 13055 یونائیٹڈ 13050 اے کے ٹی 13065 ڈھرکی 13040 گھوٹکی 13020 الائنس 13020 ایس جی ایم 13005 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 13165 آروائے کے 13170 فاطمہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ رانی پور 13020 آبادگار 13040 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ اگست فکس کے سودوں کے 13030 جبکہ ستمبر فکس کے سودوں کے 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 514 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 27 2026 13:04:57 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید نرم ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 183 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 7450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پنجاب کے ملرز کو تھل کے مالوں میں وارہ ہے۔ وہ سستے پڑتے ہیں۔ کراچی سے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ .
Aug 27 2026 13:03:40 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ 500 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 19956 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Aug 27 2026 12:59:52 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے گڈ کوالٹی مال 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں 3000 پلس بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی 14500/14700 جبکہ دوسری کوالٹیاں 10500/14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 14000/19500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں بولی میں۔ .
Aug 27 2026 12:45:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 10000/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن کے 370/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لال جوار اوکاڑہ منڈی میں 7800/8200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اور آمدن 300 بیگس کی تھی۔ ملتان منڈی میں لال جوار 7500/8000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ٹریڈرز برسیم وغیرہ میں لگے ہوئے ہیں برسیم کے بعد ہی لال جوار کا کام کاج نکلے گا۔ .
Nov 26 2026
Nov 26 2026
Nov 26 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott