پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو عصر کے اوقات 50/60 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11800 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 12825 کا خریدار بن جاتا ہے۔
آج ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ انویسٹرز حضرات بھی خریدار بننا شروع ہو گئے ہیں