پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور نئے مال کے 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ مال نمی والے ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 14700 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔فل حال مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ 10/15 دن تک بھرپور آمدن شروع ہو گی۔