پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر کے 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ میں 11615/11650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی ٹھنڈی ہے دسمبر12500تک کام ہوے تھے