پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں حاضر میں 12150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی کے 12100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ ہے۔ دسمبر کے سودوں کے 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کے 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔