پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو 12100/12150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ فارورڈ میں ڈپازٹ والے سودوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ 300 ڈپازٹ پر فل جنوری 13700 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔