پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اب پنجاب آہستہ آہستہ سیزن ختم ہو رہا ہے۔ سندھ آگے ڈیمانڈ چلتی رہے گی۔ زیادہ تر انویسٹرز مال بیچ کر فارغ ہو گئے ہیں۔