پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 50/100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر 12450/12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دسمبر کے سودوں کے 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ زیریں سندھ 11950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔