پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 230 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں نپر مسور کے۔ جبکہ کرمسن 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ڈالر کے تیز ہونے کی وجہ سے سیلنگ کم ہے۔ حاضر میں انتے زیادہ مال نہیں ہیں اسی وجہ سے جیسے ہی نیچے گاہکی نکلی ہے مارکیٹ بہتر ہو گئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 210 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ 780 ڈالر پر ہی ہے کرمسن. کی۔