پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13400 سلانوالی 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بابا 13400 سفینہ المعیز 2 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شاہمراد 12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی نا ہونے کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔