Sorghum | جوار
Dec 25 2025
دھنیا ثابت ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Oct 17 2022 10:54:53 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ نئ مونگ کے 6700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 17 2022 10:51:18 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ پورٹ 8950 روپیہ من جبکہ پیک 9050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 9 کنٹینر کی آمدن تھی اتوار کو۔ ڈالر انٹر بینک میں 219 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 17 2022 10:41:25 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت حاضر ڈلیوری مال نہیں ہے۔ روٹین ڈلوری مال کے 124 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ جہاز والے مال کے 114 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز والے مال کی سیلنگ کی وجہ سے حاضر مارکیٹ میں جان نہیں ہے۔ڈالر انٹر بینک میں 219 روپیہ ہے انٹر بینک میں۔ بعض بینک میں نہیں مل رہا ہے۔ .
Oct 17 2022 10:26:50 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 216/226 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جیسا مال ویسا بھاؤ۔ برما وی 2 کوالٹی 230/232 روپیہ کلو جبکہ وی 7 236/238 روپیہ کلو. رشین چیکو کوالٹی 240/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 228/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 2/3 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئے ہیں اور 238/240 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں گودام کے مال 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 5 روپیہ کلو بہتر ہوا ہے اور 325/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 17 2022 10:11:41 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 6900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کراچی نمبر ون کوالٹی 165 جیسے حالات ہیں حاضر لوڈنگ۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 155 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ 23 تاریخ والے جہاز میں 152/53 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ دو تین دن میں 365 کنٹینر کی آمد ہوئی ہے پورٹ پر۔ جبکہ آج کل میں مزید تنزانیہ کے مال بھی پورٹ پر لگنے کی توقع ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی 219.50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Oct 17 2022 10:00:42 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 10400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملرز کھل کر گاہک نہیں ہیں اور نہ ہی کھل کر سیلنگ ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11000 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 17 2022 09:54:12 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 25 روپیہ من مزید کمزور ہوا ہے اور 2275 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل منڈیوں میں 5650/5700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 15 2022 16:40:47 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی دوپہر کے اوقات میں کراچی 11300 جیسے حالات تھے۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ 200/300 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور کراچی 11500/700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ملتان 12300/400 جیسے حالات ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Oct 15 2022 16:18:46 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 2300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل منڈیوں میں 5700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 15 2022 16:17:21 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10600 کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Oct 15 2022 16:08:49 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت مارکیٹ رکی ہوئ ہے 21500/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ .
Oct 15 2022 16:06:23 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مزید بہتر ہوا ہے اور 12000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ باریک تل کے 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مہینہ پیمنٹ پر 12300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 15 2022 16:00:06 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 2/5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور سیلنگ رک گئ ہے۔ سوڈان کوالٹی 222/228 روپیہ کلو برما وی 2 کوالٹی 228/230 روپیہ کلو جبکہ وی 7 236 روپیہ کلو. رشین چیکو کوالٹی 240/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 228/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سیلنگ رک گئ ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 2/3 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 235 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں گودقم کے مال 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 320 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 320/330 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 15 2022 15:54:14 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر 8015 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ اکتوبر 8155 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 15 2022 15:47:06 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 36 کنٹینر ایس کیو اور ایف اے کیو 3 کنٹینر آمدن تھی۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Oct 15 2022 15:45:14 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت مارکیٹ رکی ہوئ ہے 126 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحون تھا مارکیٹ میں۔ .
Oct 15 2022 15:40:36 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100/200 روپیہ من مارکیٹ گرم ہوئ ہے اور بروکر حضرات 6900 ریٹ بتاتے ہیں لیکن مال نہیں ملتا۔ 7000 روپیہ من جیسے حالات سمجھنے چاہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 7300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 15 2022 15:30:19 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ جہاز والے مال کے فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 172 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کنٹینر والے مال 175 اور پرچون کوالٹی مال 180 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نپر مسور بھی 180 جیسے حالات ہیں۔ انویسٹرز ایکٹو ہیں۔ .
Oct 15 2022 15:26:21 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3/4 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے حاضر میں اور 161/62 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 15 2022 12:45:41 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 11900 جیسے حالات بن گئے ہیں باریک تل 11200 جیسے حالات ہیں مارکیٹ بہتر ہے .
Oct 15 2022 12:44:56 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10600 کراچی تھر پارکر کوالٹی 11200 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے .
Oct 15 2022 12:40:30 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 220/225 روپیہ کلو برما وی 2 کوالٹی 227/228 روپیہ کلو جبکہ وی 7 234/235 روپیہ کلو. رشین چیکو کوالٹی 240/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 225/230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کینیڈا 8/9 مارکیٹ پورٹ کے مال 3/4 روپیہ کلو بہتر ہوئے ہیں اور 232 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ گودام کے اچھے مال 240/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 255 ارجنٹینا 8 ایم ایم 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 315/318 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Oct 15 2022 12:28:26 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 15 2022 12:25:23 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 33000/33500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر بہتر ہوا ہے اور حاضر میں مال کم ہیں اس لیے جیسے ہی کوئ گاہکی آتی ہے مارکیٹ تیز ہو جاتی ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ تاہم ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 15 2022 12:18:21 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 12000/12200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں ِبکرا اچھا ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 15 2022 12:15:15 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 15 2022 12:13:11 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور والے مالوں کے جبکہ نئے مال کے ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نئے مال 24000/25000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گاہک کھل کر خریداری نہیں کرتا فل حال ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ دوسری جانب سٹاکسٹ بھی مال لے کر مضبوط بیٹھے ہوئے ہیں۔بیچ نہیں دیتے۔ کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی 26200 تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ جبکہ لونگی کوالٹی مالوں کے 30000 تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 15 2022 11:43:01 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8175 بھلوال 8200 جیسے حالات ہیں۔ پاپولر شوگر ملز کے 8200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر ملز کے بھی 8150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 8240 کمالیہ 8140 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 8010 اتحاد 8015 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں اے کے ٹی 7990 ڈھرکی 7990 گھوٹکی 7995 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں کل مہران فاران کے 8100 تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی پھر مارکیٹ نرم ہے۔ النور 8010 العباس 8010 مہران 8040 فاران 8050 آباد گار 8070 شاہمراد 8070 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو اکتوبر 8135 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ نیچے کام کاج سست ہے تاہم سٹکاسٹ مال لے رہے ہیں۔ .
Oct 15 2022 11:19:28 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3600/3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 1/1.5 ٹرک کی آمدن تھی۔ ملا جلا رجحان تھا مارکیٹ میں فل حال۔ .
Oct 15 2022 11:16:52 3 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن بازار دھارا مال کے 170 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ تیز ہونے کی وجہ سے لوکل میں لوگوں کے جزبات بہتر ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott