Sugar | اہم رپورٹ چینی
Jan 10 2026
دھنیا ثابت ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
May 15 2023 20:02:15 2 years ago
پاک کموڈیٹئیز اسلام آباد۔ ہائبرڈ مرچ ثابت فیصل آباد میں کولڈ سٹور والے مال 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ شہزادی ڈنڈی والے 13000/14000 من تک کام ہو رہے ہیں۔ نیچےگاہکی کمزور ہے ۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 15 2023 19:37:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مغرب کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 174.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 15 2023 19:26:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 10 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 10525 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ اتحاد شوگر ملز کے 10575 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے نے 25 مئ کے بعد ٹیکس ان پیڈ پر 20 روپیہ جبکہ ٹیکس پیڈ مال پر 10 روپیہ بوری روزانہ کی بنیاد پر جرمانہ کی شرط عائد کی ہے ہے جس کی وجہ سے انویسٹرز حضرات جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ کے ٹیکس ان پیڈ مال فروخت کر کے اتحاد آر وائی کے الائنس اور اپر سند کی دیگر ملوں کے مال خریدنا شروع ہو گئے ہیں۔ اس لئے جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ کے ریٹ اتحاد سے 50 روپیہ کوئنٹل کم ہو گئے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ ٹوٹل لفٹنگ میں جا رہی ہے جبکہ اتحاد کے سودے انویسٹرز خرید رہے ہیں کیونکہ اتحاد نے ابھی تک لوڈنگ کیلئے کسی کو مجبور نہیں کیا ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کی وجہ سے آج مارکیٹ پلس ہی رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کی 10950 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر رہنے کی توقع کی جا رہی ہے۔ .
May 15 2023 19:10:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد تل ہابرئڈ فیصل اباد میں 23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔ نیچےگاہکی سست ہے۔ .
May 15 2023 18:39:45 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 176 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کالاچنا سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کی مارکیٹ فل حال رکی ہوئ ہے۔ نیچےگاہکی سست ہے .
May 15 2023 18:38:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 9100/9200 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 15 2023 18:35:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں 300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ زور ہوئ ہے اور تھل منڈیوں میں 19700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں 70/30 کوالٹی مالوں کے۔ نیچے گاہکی سست تھی۔ تاہم کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ .
May 15 2023 18:28:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ اور 7600 روپیہ من جیسے حالات بن گۓ ہیں مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
May 15 2023 18:09:59 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کم ہوئ ہے اور 129 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
May 15 2023 17:39:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 10530 جبکہ مئ کے سودے 10960 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ حاضر میں گاہکی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 15 2023 17:26:08 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر 214 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 214 جبکہ اچھے مشین کلین مال 222/223 جیسے حالات ہیں۔ .
May 15 2023 16:58:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 4100 ملتان 4200 روپیہ من جیسےحالات ہیں۔ دادو کوالٹی جوار ملتان منڈی میں 3800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 280 جبکہ پرولائن 300 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 400/500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 4600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 2 گاڑی کی آمدن تھی۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ تاہم مارکیٹ 5800 والی دوبارہ 4600 ہو گئ ہے۔ تھوڑی بہت نیچے آئے تو خریداری کرنی چاہیے آگے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
May 15 2023 16:08:34 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13675 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو اور چمن ماش کے 14050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب بکنگ بہتر ہوئ ہے اور 1110 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
May 15 2023 16:08:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13675 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو اور چمن ماش کے 14050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب بکنگ بہتر ہوئ ہے اور 1110 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
May 15 2023 16:07:56 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13675 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو اور چمن ماش کے 14050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دوسری جانب بکنگ بہتر ہوئ ہے اور 1110 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
May 15 2023 15:59:52 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد. تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باریک تل 22500 جیسے حالات ہیں۔ ڈالر کی غیر یقینی صورت حال کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ تاہم کوئٹہ اور کراچی کے ایکسپورٹرز گاہک نہیں ہیں۔ انٹر نیشنل مارکیٹ پچھلے پورے مہینے میں کمزور رہی ہے۔ 2200 ڈالر والی مارکیٹ 1900 ڈالر ہو گئ ہے۔ .
May 15 2023 15:52:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 10500 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ مئ کے سوسے 11000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 15 2023 15:46:48 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 69000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 82000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ سے لوڈنگ کے مسائل ہیں جس کی وجہ سے آگے منڈیوں میں ریٹ زیادہ ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 200 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 5900 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
May 15 2023 15:32:10 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ٹکڑا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 15500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 20500/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
May 15 2023 15:23:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
May 15 2023 15:14:55 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے سودے دوپہر کے اوقات میں 10465 تک ہوے ہیں۔ جبکہ مئ کے سودوں کی 10935 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
May 15 2023 15:07:37 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور والے مال 19000/20000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ڈنڈی والی شہزادی 13000/14000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
May 15 2023 14:49:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 10450 جیسے حالات ہیں جبکہ مئ کے سودے 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں اور 10925 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 15 2023 14:18:55 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ کوالٹی 4400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ .
May 15 2023 13:58:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 20000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی بھی 19000 جیسے حالات ہیں۔ فل حال گوارے میں بھی بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ گوارہ ایکسپورٹ والا آئٹم ہے۔فل حال ڈالر میں غیر یقینی صورت حال کی وجہ سے لوگ مال کو ہی سٹاک کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ .
May 15 2023 13:55:31 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 10850 جیسے حالات ہیں۔ رمضان العریبیہ بابا فرید المعیر 2 10700 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 10750 جبکہ کمالیہ کشمیر 10650 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 10450 اتحاد 10475 جیسے حالات ہیں۔ الائنس 10650 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 10920 روپیہ کوئٹل تک کام ہوئے ہیں شاہ مراد شوگر ملز کے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو مئ کے سودے 10800 تک رہ گئے تھے تاہم کل رات میں 10875 جیسی مارکیٹ تھی۔ .
May 15 2023 13:50:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 130 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 360 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
May 15 2023 13:36:53 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600/3650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باجرہ تھل منڈیوں میں 9200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 15 2023 13:36:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600/3650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باجرہ تھل منڈیوں میں 9200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 15 2023 13:36:11 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3600/3650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ باجرہ تھل منڈیوں میں 9200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 10 2026
Jan 10 2026
Jan 10 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott