پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مزید کم ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز لے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے جبکہ آج گاہکی سست تھی۔ تاہم جہاں کہیں تگڑی گاہکی نکلی مارکیٹ تیز ہو جائےگی۔