پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل کم ہوئ ہے اور 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 50 روپیہ کوئنٹل کم ہوئ ہے اور 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بھلوال شوگر ملز کے بھی 13600 تک کام ہو گئے تھے۔ تاہم ابھی 13500 تک بھاؤ ہے۔ ہلکی پھلکی پرافٹ ٹیکنگ آئ ہے۔ 2 دن میں 700/800 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ہے۔ تاہم لانگ ٹرم ٹریڈرز گاہک ہیں ان ریٹوں میں۔ مال ہاتھ میں رکھنا چاہیے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی ہیں۔