پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کل پورٹ کے مال کی 15000 تک بیچ تھی۔ تاہم ابھی پھر بازار رکا ہوا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں کاؤنٹر سست ہے۔ 15350/15400 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ مجموعی طور پر بہتری ہی نظر آ رہی ہے۔