پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 108.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ انٹر بینک سے ڈالر کھل کر نہیں مل رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ میں سیلنگ کم ہے۔ ڈالر 282.25 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔