پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی سرگودھا زون جوہر آباد بھلوال 13200 جبکہ سلانوالی پاپولر 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 100/150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 12550/12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 12350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں کام نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔