پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 30/70 کوالٹی 17800 تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھرپارکر نئ فصل 15 نومبر تک آئے گی۔ اور پنجاب کی دسمبر میں آئے گی۔