پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ رات 12800 تک بھاؤ تھا۔ تاہم ابھی مارکیٹ 300 روپیہ مزید پلس اوپن ہوئ ہے اور 13100 تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ حاضر میں بھی گاہکی ہے۔ ڈیلرز بھی گاہک ہیں۔ ٹریڈرز بھی گاہک ہیں۔ انویسٹرز بھی گاہک ہیں۔ کل ایک ہی دن میں مارکیٹ 800 روپیہ پلس ہوئ ہے۔ آج بھی کام گرم ہی ہے۔ 500 ڈپازٹ پر فل جنوری 3 مل 14500 کا گاہک ہے۔ فارورڈ میں بھی گاہکی ہے بیچ نہیں ہے۔