پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کے متعلق آج لاہور میں شوگر ڈیلرز کی میٹنگ ہو رہی ہے۔ میٹنگ ابھی جاری ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے پاس جیسے ہی میٹنگ کے متعلق معلومات آئیں گیں ہم آپ کو شئر کر دیں گے۔ ان شاءاللہ اچھی خبریں سننے کو ملیں گیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کل ملوں کی میٹنگ بھی ہے جیسے ہی ہمارے پاس ملوں کی میٹنگ کے متعلق معلومات ملے گی ہم شئیر کر دیں گے۔ ان شاءاللہ اچھی خبریں سننے کو ملیں گیں۔