پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500/600 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 17200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 8 دن پیمنٹ پر۔ پرانا مال 7 سٹار برانڈ 15500 تک کام ہوئے ہیں مال پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ ملتان منڈی میں 17600/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ِبکرا کم ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ سست ہے۔