پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2600/2800 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ گاہک خاموش ہے
ہائبرڈ جوار ملتان 150/55 جبکہ پرولائن جوار 208 جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے
سدا بہار جوار اوکاڑہ شام کے اوقات میں مارکیٹ 50/100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2650/2700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تاندلیاںوالا منڈی میں 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔