پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13300 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر کے سودوں کا 13750 کا خریدار بن گیا ہے۔ جبکہ 15 نومبر کی پیمنٹ پر 14000 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کے پی کے کیلئے چینی کی لوڈنگ بہت جلد اوپن ہو جائے گی۔