پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم ملتان منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 18000/18200 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ کراچی سے شام میں ہی کام ہونگے۔ فل حال 17800/18000 ریٹ کہ رہے ہیں گاہکی سست ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں 14000 سے 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔