پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 13900 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آر وائی کے 13950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو کے اکتوبر کے سودوں کا 14450/14500 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔