Sugar | چینی
Jan 02 2026
برسیم ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Oct 14 2023 16:55:53 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 14 2023 16:53:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام میں 1.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 101.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑا تھوڑا کام تھا۔ آج بیچ کم تھی۔ .
Oct 14 2023 16:44:59 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کوالٹی جہاز والے مال 218/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ رشین مسور کے 230 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 14 2023 16:41:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 17600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال سٹے بازوں نے مارکیٹ کو گرم کیا ہوا ہے۔ تاہم کراچی 17000 کی ہی مارکیٹ ہے 93.310 کلو کی۔ .
Oct 14 2023 16:36:20 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 14 2023 16:35:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8300/8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Oct 14 2023 16:34:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 14700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں حاضر میں مال ہی نہیں ہیں سوموار ڈلوری والے مال 15700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ چمن ماش 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 14 2023 16:33:34 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 148 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے کے 8 میں ایک ہی پارٹی کا 13000 ٹن مال ہے۔ اس کے علاوہ جہاز میں جو مال آتے ہیں ان میں 1 روپیہ کلو ڈیمرج پڑتا ہے 15 دن کا اور ڈیٹنشن چارجز نہیں ہوتے۔فل حال ڈالر کمزور ہے تو وہ آرام آرام سے ہی مال کلئر کروائیں گے۔ 159/160 روپیہ کلو کا تو پڑتا ہے۔ اسی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔اس کے علاوہ ابھی جو پچھلا جہاز تھا اس کے مال بھی پورٹ سے کلئر نہیں ہوئے ہیں۔ .
Oct 14 2023 15:33:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ چینی شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی کمزور ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 12400 گھوٹکی 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 14 2023 13:39:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 147 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ .
Oct 14 2023 13:00:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 225/230 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 1% دال والے 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 275/280 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 328/335 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 315 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 378/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم برانڈڈ مالوں کے 425 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 475/485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 14 2023 12:53:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار کے ریٹ اوکاڑہ منڈی میں 4600/4650 روپیہ من تک ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 14 2023 12:47:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کوئٹہ منڈی میں 15600 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ کمزور ہے اور 17000 سے 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں. گولی دھنیا 20000 سے 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 14 2023 12:46:20 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 85000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ .
Oct 14 2023 12:45:20 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 14 2023 12:36:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جے کے 8 کراچی پورٹ پر لگ چکا ہے۔ جلد ہی لوڈنگ شروع ہو جائے گی۔ فل حال حاضر والے مالوں کی گاہکی بھی نہیں ہے۔ .
Oct 14 2023 12:33:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہے اور 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کے 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 14 2023 12:24:36 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 146 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سوموار منگل پیمنٹ پر. .
Oct 14 2023 12:21:02 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں دیسی برسیم 13500 سے 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 14 2023 12:05:58 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں نقد پیمنٹ پر 17600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 17800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ مال ِبک جاتے ہیں۔ .
Oct 14 2023 12:03:39 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ بکنگ رشیا سے 330/335 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ .
Oct 14 2023 11:21:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سلانوالی پاپولر 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب اور سندھ میں مارکیٹ کمزور ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 12500 کی بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔ فل حال مارکیٹ میں حاضر میں گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 14 2023 11:06:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری مندی میں 6000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ 13700 سے 16300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی کے 19600 سے 23500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں. فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پچھلے دو ہفتے سے کنری منڈی میں آمدن 4000/5000 بوری سے پلس ہی ہے۔ .
Oct 14 2023 10:48:38 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی 2900/2950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن 7500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 14 2023 10:48:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد. کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 145 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 6150 ملتان 6000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ تاہم ڈالر کمزور ہونے کی وجہ سے مارکیٹیں ٹھنڈی ہیں۔ .
Oct 14 2023 10:43:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 8300/8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے. .
Oct 14 2023 10:42:46 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 17300/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 13 2023 17:00:34 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی 12550 جبکہ زیریں سندھ میں 12700 کا لیول بن گیا ہے۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی نہیں ہے. .
Oct 13 2023 14:10:35 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 50 روپیہ مزید کمزور ہوئ ہے اور 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی نہیں ہے۔ .
Oct 13 2023 14:07:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد. ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر روزانہ ایک ایک روپیہ کر کے گر رہا ہے جس کی وجہ سے ٹریڈرز کے جزبات ٹھنڈے ہیں۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 277.5 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott