Sugar | چینی
Jan 02 2026
برسیم ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Oct 20 2023 07:09:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون مارکیٹ 300 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جوہر آباد بھلوال 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہے۔ سلانوالی پاپولر وغیرہ 13200 تک بھاؤ ہے۔ بابا 13000 پتوکی 12800 تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز 13000 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک نہیں بنتا ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 12550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 12300 تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 12500/12600 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 20 2023 07:07:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 104/104.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کام سست تھا۔ بکنگ رشیا سے 355 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 108 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ تھوڑی بہت نرم ہو تو مزید خریداری کرنی چاہیے لانگ ٹرم کے لیے۔ .
Oct 19 2023 14:30:55 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 86500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی کے 96000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 99000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ .
Oct 19 2023 14:29:30 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 16500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ ملتان منڈی میں بھی کل کی نسبت 300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 16800 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ کل تھوڑا تھوڑا گاہک تھا کراچی سے۔ .
Oct 19 2023 14:27:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ مزید 50/100 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور 12800/12850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Oct 19 2023 14:26:08 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 19 2023 14:24:57 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور کراچی مارکیٹ میں 153/154 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 19 2023 14:23:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 152/153 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 19 2023 14:22:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے 8150/8250 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ فل حال ریٹیل میں گاہکی سست تھی۔ .
Oct 19 2023 14:20:41 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 105 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے شام میں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست تھی۔ .
Oct 19 2023 14:19:22 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 17000 تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 16500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Oct 19 2023 14:17:44 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 19 2023 14:16:34 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 14700 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ آج گاہکی سست تھی۔ ریٹیل میں۔ .
Oct 19 2023 14:14:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 222/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سفید مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ جبکہ گولڈن مال 1/2% دال والے 232/236 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ریٹیل میں ڈیمانڈ سست تھی۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 275/280 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 320/325 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مالوں کے 480/485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 19 2023 14:12:18 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3000/3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی سست ہے۔ .
Oct 19 2023 14:11:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 224/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ .
Oct 19 2023 14:09:49 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 300/400 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 16100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کل کی نسبت گاہکی کم تھی۔ .
Oct 19 2023 14:07:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 12650/12700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں. سندھ سائڈ مارکیٹ کمزور ہے۔ زیریں سندھ 12600 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ .
Oct 17 2023 11:37:34 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب میں 14000 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں ڈیلرز کا ریٹ 13500 ہے جبکہ انڈر پارٹی 200/250 کم سمجھنا چاہیے۔ اپر سندھ میں ڈیلر 13200 مانگتے ہیں جبکہ انڈر پارٹی 12800 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں 13000 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ میں اپر سندھ کے مقابلے میں ریٹ تیز ہیں کیونکہ اپر سندھ کا مال کراچی حیدرآباد وغیرہ نہیں جا رہا ہے۔ راستے میں محکمہ والے تنگ کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اپر سندھ کے بھاؤ کم ہیں۔ مجموعی طور پر چینی میں بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں۔ .
Oct 17 2023 11:20:02 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14700 کی بیچ ہے۔ تاہم گاہکی 14500/600 کی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں آمدن والے مال 15000 تک بھاؤ ہے۔ بکنگ ایس کیو 1175 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 14074 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مال کم ہیں جو مال بھی پورٹ پر آتا ہے بک جاتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 276 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 17 2023 11:00:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 149.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6250 ملتان 6150 فیصل آباد 6050 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 276 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 17 2023 10:56:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن کل رات کافی بارش ہوئ ہے۔ آج صبح بھی بارش تھی۔ ابھی کچھ رکی ہے۔ بارش کے باعث آمدن نہیں تھی۔ ریٹ 3000 روپیہ من تک ہے۔ شکر گڑھ نارووال 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Oct 17 2023 10:53:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 5500 بوری کی آمدں تھی اور ہائبرڈ اچھے مال کے 15400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 14000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم انویسٹرز دوبارہ اچھے مالوں کے گاہک ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Oct 17 2023 10:40:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 103/104 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ نومبر شپمنٹ 350 ڈالر جبکہ دسمبر شپمنٹ 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ بہتر ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بھی ٹریڈرز کے جزبات بہتر ہیں۔ 350 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 105.77 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 276 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 17 2023 10:25:28 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 17000 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ فل حال حاضر میں گاہکی سست ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17000 ہی ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ .
Oct 17 2023 10:23:29 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 8300/8400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ .
Oct 16 2023 17:38:51 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 16 2023 17:38:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 101.5/102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ مزید بہتر ہوئ ہے اور 350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 105.91 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Oct 16 2023 17:36:31 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 225/230 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 235/240 روپیہ کلو اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 275/280 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ ترکی 7 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 328/335 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 315 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 378/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم برانڈڈ مالوں کے 425 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 475/485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 16 2023 17:30:09 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من نرم تھی اور 16700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott