پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ فیصل آباد 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔